بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد،پولیس
بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے مطابق بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔بنوں کے علاقے شابری بھرت سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


