چاغی،یک مچ تھانے پر حملہ، دھماکے سے عمارت تباہ

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق آج صبح تقریباً ساڑھے چار بجے نامعلوم مسلح افراد نے تھانہ یک مچ پر حملہ کر کے دھماکے سے تھانے کی عمارت تباہ کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں