باجوڑ میں فائرنگ، پولیو ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار جاں بحق

باجوڑ(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا جو پولیو ڈیوٹی پر معمور تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں