بھارتی وزیر اعظم مودی نے طیارہ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیائع پر افسوس کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں آج طیارہ کے افسوسناک واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان میں طیارہ گرنے سے لوگوں کی قیمتی جانوں کے ضیائع پر غمزدہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری دعائیں فوت ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ ہیں اور تمام زخمیوں کی جلدی صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)