بلوچستان کے 31 اضلاع میں ٹڈی دل کا حملہ، فصلیں تباہ کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) بلوچستان کے 31 اضلاع میں ٹیڈی دل کا حملہ فصلیں تباہ کردی۔ٹیڈی دل کے حملے سے زمینداروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ،ضلع کچھی بولان کے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے جاری ہے۔ٹڈی دل کے حملے کے باعث زمینداروں کو اپنے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہیفصلوں کو بچانے کے لئے ہمارے پاس کوئی سہولت نہیں۔ ٹڈی دل کے حملوں کیوجہ سے ہماری فصل ختم ہوچکی ہے۔ پی ڈی ایم کے زرئع نے انتخاب کو بتا کہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان میں 2200 ہیکٹر رقبے پراسپرے کیا گیا پنجپائ کے زمیندار کلیم اللہ مشوانی نے انتخاب کو بتایا کہ پنجپائ بڑے پیمانے پر ٹیڈی دل نے زمنیداروں کے تیار فصلیں تبا کر دیا حکومت بلوچستان زمنیداروں کے نقصانات کا ازالہ کریں Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)