گوادر میں پیٹرول ڈبو میں آگ بھڑک اٹھی

گوادر (انتخاب نیوز) گوادر میں پیٹرول کے ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے قرب و جوار کی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔میونسپل کمیٹی گوادر کا فائر بریگیڈئیر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف۔ آگ کے باعث قریبی دکانوں کو خطرہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں