امریکہ میں ابتدائی انتخابات،8ریاستوں میں جو بائیڈن جیت گئے
واشنگٹن:امریکہ کی آٹھ ریاستوں اور دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ڈیموکریٹک پارٹی کے پرائمری انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے جس میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کی آٹھ ریاستوں اور دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ڈیموکریٹک پارٹی کے پرائمری انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے جس میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے کامیابی حاصل کرلی ہے
Load/Hide Comments