کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) نواں کلی بشیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں