مشکے میں فائرنگ سے زخمی بچی اسپتال میں دم توڑ گئی، تین بچے زیر علاج
مشکے (بیورو رپورٹ ) گزشتہ روز مشکے کے علاقے گورکھائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں سے ایک بچی نصیبہ بنت الہی بخش زخموں کی تاب نہ لاکر جان بحق جبکہ باقی تینوں معصوم بچوں کا خضدار میں علاج چل رہا ہے جن کی حالت خطرے سے باہر بتایا گیا ہے
Load/Hide Comments


