کوئٹہ، نیو سریاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے نیوسریاب میں مسلح افراد کی فائرنگ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ریڑھی بان جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار، لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کی بنا پر پیش آیا۔ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری۔
Load/Hide Comments


