تربت،ایم 8شاہراہ پر کیو آر ایف ٹیم آئی ای ڈی حملے کا نشانہ ،ایک اہلکار جاں بحق دوزخمی ،سیکورٹی ذرائع
تربت(نمائند ہ انتخاب)سیکورٹی ذرائع کے مطابق تربت میں ایم 8 شاہراہ پر جوسک تھانے کے قریب مسلح افراد نے کیو آر ایف (کوئیک رسپانس فورس) کی ٹیم کو آئی ای ڈی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جان بحق دو زخمی ہوگئے۔مزید تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


