کوئٹہ، کلی جیو میں پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سریاب روڈ کے علاقے کلی جیو میں پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔ اہلکار کی شناخت علی بخش کے نام سے ہوئی، تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں