ڈی سی آفس کے سامنے اختر مینگل کی قیادت میں دھرنا، قافلہ وڈھ سے روانہ

وڈھ(نمائندہ انتخاب)بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں ڈی سی آفس کے سامنے مبینہ من پسند تعیناتیوں کے خلاف دھرنے کیلئے قافلہ کی شکل میں ریلی روانہ وڈھ سے روانہ ہو گئیں، تفصیلات کے مطابق سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان قافلے میں شریک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں