مند میں بم دھماکے اور فائرنگ

کیچ کے علاقے مند میں 3 زور دار دھماکوں کی آوازیں، دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں