حب میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

حب (یو این اے)بلوچستان کے علاقے حب میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق حب ساکران روڈ آچار ھوٹل کے قریب باغ میں بجلی کی تارچوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے 01 شخص ہلاک ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل جس کی شناخت نامعلوم 40 سے 45 سالہ بناتی جاتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں