خاران سے اسلم شاہ نامی شخص اغوا

خاران(مانیٹرنگ ڈیسک)خاران سے ایک شخص اغوا ہو گیا، تفصیلات کے مطابق اسلم شاہ ولد سید چراغ شاہ آج صبح موٹر سائیکل پر ہسپتال روڈ سے گزر رہے تھے کہ راستے سے انکو اغوا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق اسلم شاہ ڈی سی خاران کے گن مین کی ڈیوٹی پر تعینات تھے، تاہم ڈی سی کی طرف سے ابتک کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں