پشاور، مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اہلکار قتل، تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا، پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی پر معمور تھا جب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں