گیارہ برس سے گمشدہ جمیل احمد کی عدم بازیابی، 29اپریل کو ایکس پر مہم چلائیں گے، اہلخانہ

آواران(مانیٹرنگ ڈیسک)آواران تیرتج سے 29اپریل 2013کو گمشدہ ہوئے جمیل احمد کے خاندان نے ان کی طویل گمشدگی کے خلاف 29اپریل 2024کو شام 6بجے سے 12بجے تک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آن لائن کمپین چلانے کا اعلان کیا، دریں اثنا سوشل میڈیا پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کوشاں تنظیم بلوچ وائس فار جسٹس نے جبری لاپتہ جمیل احمد کے اہل خانہ کی جانب سے 29 اپریل کو ایکس مہم چلانے کے اعلان کی مکمل حمایت کرتے ہوئے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے مہم میں حصہ لینے اور جمیل احمد کے خاندان کی آواز بننے کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں