کوئٹہ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، سی پیک روڈ سے گروہ گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ(انتخاب نیوز)پولیس تھانہ صدر کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی، تفصیلات کے مطابق دو تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے سی پیک روڈ پر چوری ڈکیتی کی نیت سے کھڑے ملزمان سید خادم حسین ، محمد عدیل ، محمد منیر فیصل ، نصیر احمد کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے تھانہ جناح ٹاو¿ن کے مقدمہ نمبر 46/24 میں مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوا اور ملزم منیر احمد کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے بعد تفتیش کر عمل شروع کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں