صحبت پور سے 15مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

صحبت پور(یو این اے )سی آئی اے پولیس کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار ، چاکر کنرانی بھیل 15 مقدمات میں مطلوب تھا ۔اشتہاری مہم جاری ہے علی رضا کھوسہ سب انسپکٹر پولیس کے مطابق اشتہاری مہم کے دوران مختلف پولیس تھانوں کو مطوب ملزم چاکر کنرانی بھیل کو دوران گشت خفیہ اطلاع پر سی آئی اے پولیس نے گرفتار کرلیا ، اس موقع پر سی آئی اے انچارج صحبت پور علی رضا کھوسو سب انسپکٹر نے بتایا کہ ایس پی صحبت پور غلام حسین باجوئی و دیگر پولیس حکام کی خصوصی ہدایت پر اشتہاری مہم شروع کر رکھی ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں