بہاولپورمیں زمین کے تنازع پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولپور میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ بہاولپور کے علاقے چک 33بی سی میں زمین کے تنازع پر پیش آیا جہاں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق بیٹا قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ اس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں