جیوانی سے پکڑا مگرمچھ دریائے دشت میں چھوڑ دیا گیا

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی سے پکڑا گیا مگر مچھ دریائے دشت میں چھوڑ دیا گیا، تفصیلات کے مطابق جیوانی سے ایک مگر مچھ پکڑا گیا تھا جسے آج دریائے دشت میں چھوڑ دیا گیا، ٹیکنیکل ایڈوائزر کے مطابق مگر مچھوں کی تعداد بلوچستان کے دریاﺅں میں انتہائی محدود ہے جو شدید خطرات سے دوچار ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مقامی لوگوں نے مگر مچھ کو پکڑا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں