سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 500روپے سستا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر سے کمی دیکھنے میں آئی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ، کمی ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے کا ہو گیا، علاوہ ازیں 10 گرام سونےکا بھاو¿ 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 9 ہزار 105 روپے ہوگیا ، عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہوکر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں