کوئٹہ میں سیمنٹ کی بوری مزید سستی، نئی قیمت 950روپے ہو گئی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ میں سیمنٹ کی بوری 200روپے مزید سستی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیمنٹ کی قیمت میں 200روپے فی بوری کمی ہو گئی جس کے بعد فی بوری کی نئی قیمت 950روپے ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں