یورپ اس وقت کرونا وائرس کا مرکز بن گیا،عالمی ادارہ صحت

x پیرس:عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت یورپ کرونا وائرس کا مرکز بن گیا ہے عالمی ادارہ صحت نے یہ تنبیہ کی ہے کہ کرونا وائرس عالمی مسئلہ ہے کسی بھی ملک اور خطے کو اپنے لپیٹ میں لے سکتا ہے لہذا یہ خیال کرنا کہ یہ ہمارے ملک کونقصان نہیں پہنچائے گا یہ بہت بڑی غلط فہمی ہوگئی کرونا وائرس کی وجہ سے 5000 ہزار ہوگئی ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 135000 ہوگئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں