پنجگور، رخشان پل کے نزیک سے ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقہ وشاپ رخشان پل کے نزدیک لاش برآمد، پنجگور کے علاقہ وشاپ رخشان پل کے نزدیک سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت صغیر احمد ولد علی دوست سکنہ سوردو سے ہوئی، پولیس کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاءکے حوالے کردیا گیا، مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے
Load/Hide Comments


