بلوچستان میں کوہ سلیمان کا کوئی وجود نہیں، عبدالرحمن کھیتران کا نئے ڈویژن کیخلاف عدالت جانے کاعندیہ
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کوہ سلیمان کے نام سے نئے ڈویژن کیخلاف عدالت جانے کاعندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوہ سلیمان کا کوئی وجود نہیں کوہ سلیمان ڈویژن کا قیام قبول نہیں بارکھان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کروں گا اس ڈویژن کا نام بارکھان یا ررکنی ہونا چاہیے تھا میں اس کیخلاف کورٹ بھی جاوں گا ہڑتالیں کروں گا
Load/Hide Comments


