فیفا ورلڈکپ، ارجنٹین کا مصر کیخلاف 3-2 سے فتح
فیفا ورلڈکپ 2026 میں ارجنٹینا مصر کو 2-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا پہلے ہاف میں مصر کی جانب سے یاسر ابراہیم نے پہلا گول کیا اور ٹیم کو برتری دلوائی۔ اس موقع پر ارجنٹینا کو پنالٹی اسٹروک ملا تاہم ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی گول کرنے میں ناکام رہے۔ مصری گول کیپر مصطفیٰ شبیر نے پنالٹی اسٹروک پر گیند کو شاندار طریقے سے روک لیا۔
ارجنٹینا نے پہلا گول دوسرے ہاف میں 80 ویں منٹ میں کیا، میسی نے 3 منٹ بعد ہی دوسرا گول کرکے مقابلہ 2-2 سے برابر کردیا۔آخری لمحات میں ارجنٹینا نے تیسرا گول کرکے مصر پر 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔
Load/Hide Comments


