زیارت دھرنا کمیٹی کیساتھ مذاکرات اہم مراحل میں داخل، حکومتی وفد وزیراعلی ہاوس روانہ

کوئٹہ میں حکومتی وفد کا سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی سے طویل مذاکرات ہوئے مذاکرات کے دوران مطالبات پر تفصیلی غور کیا گیاحکومتی وفد مطالبات کے حوالے سے وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کو آگاہ کریں گے۔ حکومتی وفد کے مطابق جوڈیشل کمیشن سمیت دیگر مطالبات پر کافی حدتک اتفاق ہوگیا حکومتی وفد میں صوبائی وزراءمیرضیاءاللہ لانگو، بخت محمد کاکڑ، میرسلیم کھوسہ،میرعاصم کرد گیلو شامل ہے وفد میں سینٹر منظور کاکڑ،بلال کاکڑ سمیت دیگر رہنماءبھی شامل ہے جبکہ دھرنا کمیٹی کے جانب سے عبدالرحیم زیارتوال، اصغر خان اچکزئی، آغاحسن بلوچ، مولانا قادر لونی سمیت دیگر شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں