وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،8 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہو گا، اجلاس میں 8نکاتی ایجنڈے کے علاوہ ملک کی سیاسی صورتحال بالخصوص سینیٹ کے انتخابات پر غور خواض کیا جائے گا۔ اجلاس میں چیئرمین ٹاسک فورس برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام بریفنگ دینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں