ایران اور ترکی کے سرحدی علاقے میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، 7 جاں بحق
ایران اور ترکی کے سرحدی علاقے میں 5.7 شدت کا زلزلہ حکام نے بتایا کہ 23 فروری کو شمال مغربی ایران میں صوبہ مغربی آذربائیجان5.7 کی شدت کا زلزلہ آیا حکام کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 6 کلومیٹرتھی اور مرکزکوئٹور ضلع تھاچار بچوں سمیت 7 افرادجاں بحق ترکی کے پینتالیس دیہات متاثر ہوئے ایران میں اکثر زلزلہ آتے ہیں اور تباہ کن ہوتے ہیں
Load/Hide Comments