بلوچستان کی جامعات کو آن لائن کلاسز کے اجراء کا حکم
کوئٹہ:گورنر سیکرٹریٹ کوئٹہ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق پاکستان ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے کورونا وائرس کے باعث یونیورسٹیز کی بندش کے پیش نظر آن لائن ٹیچنگ پالیسی گائیڈ لائن جاری کر دی ہے اور اس ضمن میں صوبے بھر کی تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کو فوری طور پر آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments