کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ایک شخص قتل
کوئٹہ (صباح نیوز) موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ایک شخص قتل۔ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر کلیم اللہ بڑیچ نامی شخص قتل۔
Load/Hide Comments


