کوئٹہ میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی، خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی آئی جی آپریشن

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت اور ایس ایس پی آپریشنز ضیاءمندوخیل نے تمام ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ ہوائی فائرنگ کے واقعات پر متعلقہ ایس ایچ او کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ ہم اس احسن اقدام کو سراہتے ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ ہوائی فائرنگ کی اطلاع فوری طور پر 15 یا قریبی تھانے کو دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے