تربت ،بلیدہ سلوندی سے دو لاشیں برآمد
تربت(بیورو رپورٹ)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ سلو ندی سے دو لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے ،لاشیں ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


