حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
حب (این این آئی )حب چوکی ساکران روڈ بلوچ کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی جیسے فوری طور پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمی ہونے والے شخص کی شناخت:عامر ولد عبدالخالق عمر 30 سالہ شخص سے ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments


