گزشتہ اڑھائی برسوں میں 6500ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں، ظہور بلیدی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی برسوں کے دوران بلوچستان میں 6,500 ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔وزیرِ منصوبہ بندی نے کہا کہ تعلیم اور نوجوان حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے