کچھی کے علاقے ڈنگڑہ میں ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہوسکی، پولیس

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) کچھی کے علاقے ڈنگڑہ کے قریب ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی کوئی جانی نہیں نہ ہونے کی اطلاع پولیس کے مطابق کچھی پولیس تھانہ حاجی شہر کی حدود ڈنگڑے کے مقام پر کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کی سکیورٹی بوگی پٹڑی سے اتر گئی واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سکیورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئے اور ٹرین کی پٹڑی کو دوبارہ ریلوے ٹریک پر منتقل کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گیے ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اترنے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہوسکی جبکہ ٹرین و مسافروں کی حفاظت کے لیے سکیورٹی سخت کردی گئی ڈ

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے