بلیدہ ضلع کیچ سے دو لاشیں برآمد،لاشیں ہسپتال منتقل
بلیدہ(بیورورپورٹ) ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں گیشکور ندی سے دوسرے روز بھی دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت یاسر ولد بلوچ خان اور مہران ولد اکبر، ساکن میناز بلیدہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


