تربت، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
تربت ( نمائندہ انتخاب) وین اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، ہسپتال ذرائع کے مطابق بہمن کراس سٹیلائٹ ٹاؤن کے قریب وین اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ہوگیا ہے جس کی شناخت اکرم ولد اختر سکنہ سوراب کے نام سے کی گئی جبکہ عبداللطیف ولد عبدالرحیم اور عبداللہ ولد علی احمد ساکنان سوراب کے نام سے کی گئی ہے ۔ متوفی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


