مند،مشیر کھیل بلوچستان مینا مجید کے بھائی کو نامعلوم افراد نے گاڑی سمیت اغواءکر لیا، پولیس

مند(بیورور پورٹ)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق تربت مند کے علاقے بلوچ آباد سے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید کے بھائی جہانزیب مجید کو گاڑی سیمت اغوا کرلیا ،پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کاروائی شروع کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے