گیس خریداری کا منصوبہ منظوری کیلئے پیش، مشکل حالات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی پوری تیاری ہے،وزیر توانائی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اتار چڑھاو¿ اور سپلائی چین کو درپیش مختلف خطرات کے باوجود، گیس کی خریداری کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ منظوری کے لیے کابینہ کی توانائی سے متعلق کمیٹی کو پیش کر دیا گیا ہے۔ ان مشکل حالات میں، گیس کمپنیاں (SUIs) کھانا پکانے کے اوقات کے دوران گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
Load/Hide Comments


