سبی سے 14 سالہ بندیا کماری کے اغوا پر اقلیتی برادری میں تشویش، بچی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں، سنجے کمار پنجوانی

سبی( آئی اےن پی) پارلیمانی سےکرٹری برائے اقلیتی امور بلوچستان وپاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی امور کے مرکزی رہنما سنجے کمار پنجوانی نے ہندو برادری سبی کی دوشیزہ کے اغواءکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اےسے واقعات کا رونما ہونا اقلیتی برادری مےں عدم تحفظ پےدا کرتے ہے جس کو ہم کسی صورت قبول نہےں کرےں گے ان خےالات کا اظہار انہوں نے فوکل پرسن برائے اقلیتی امور مکھی عامر چنڈال کی قےادت مےں ملنے والے وفد سے بات چےت کرتے ہوئے کےا رکن سنجے کمنار پنجوانی نے کہا ہے کہ سبی سمےت بلوچستان بھر مےں بسنے والے ہندو و اقلیتی برادری لاواث نہےں سبی سے اغواءہونے والی کم سن بچی کو فوری طور پر بازےاب کرکے والدےن سمےت بلوچستان مےں بسنے والی اقلیتی برادری مےں پائی جانے والی بے چےنی ختم کی جائے قبل ازےن مکھی عامر چنڈال مکھی عمران چندال نے کم سن ہند دوشیزہ کے حوالے سے تفےصل سے آگہی فراہم کرتے ہوئے بتاےا کہ سبی سے تعلق رکھنے والی بندےا کماری ولد سنجے کمار جو انتہائی معصوم بچی ہے جس کی عمر 14سال ہے پاکستان کے آئین وقانون مےں کم عمر کی شادی جرم ہے جبکہ اس بچی کو زبردستی اغواءکیا گےا اس موقع پر سنجے کمار پنجوانی نے کہ اےسے واقعات سبی کوئٹہ کولپور مچ ڈےرہ مراد جمالی سمےت سندھ بلوچستان بھر مےں اقلیتی برادری عدم تحفظ کا شکار ہوچکی ہے انہوں نے کہا کہ سبی سمےت بلوچستان بھر مےں بسنے والی اقلیتی برادری لاوارث نہےں اقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے صوبائی قومی اسمبلیوں سمےت سےنٹ مےں نمائندگی موجود ہے جو ہر فورم پر آواز بلند کرے گی انہوں نے مزےد کہا کہ سندھ بلوچستان کی صوبائی حکومتےں اغواءہونے والی معصوم بچی کو بازےاب کرکے والدےن سمےت سندھ بلوچستان کی اقلیتی برادری مےں پائی جانے والی بے جےنی کا خاتمہ کرے وفاقی حکومت اےسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس بنےادوں پر عملی قدم اٹھاتے ہوئے سبی سمےت بلوچستان مےں بسنے والی اقلیتی برادری کے تحفظ کرے ہم سنجے کمار کی اس مشکل گھڑی مےں برابر کے شرےک ہے بھر پوری کوشش کے ساتھ دعا گو ہوں کہ ان کی معصوم بچی فوری طور پر بازےاب ہوکر گھر واپس آئے واضح رہے کہ سنجے کمار پنجوانی نے وفد کو آگہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے خلاف صوبائی اسمبلی مےں آواز بلند کی گئی وزےر اعلیٰ بلوچستان مےر سرفراز خان بگٹی نے واقعہ کا نوٹس لےتے ہوئے ڈی آئی جی اور اےس اےس پی سبی کو ملزم کی گرفتاری دوشیزہ کی جلد ازجلد بازےاب کی ہداےات بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے