کوئٹہ ، آٹے کا بحران مزید سنگین، 50کلو بوری 8ہزار روپے سے متجاوز

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں آٹے کا بدترین بحران سنگین رخ اختیار کر گیا،حکومت پاسکو سے گندم خریدنے میں بھی ناکام ہو گئی ،اس بحران کی وجہ سے کوئٹہ 50 کلو بوری 8 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے،اس مہنگائی اور بحران کی وجہ سے شہری کھانے کی تنگی کا شکار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے