بلوچستان، ڈیوٹی نہ دینے پر 5میڈیکل افسران معطل
کوئٹہ:محکمہ صحت بلوچستان کے5 میڈیکل افیسران کو ڈیوٹیاں نہ دینے پر معطل کردیا تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان نے پانچ میڈیکل آفیسران کو ڈیوٹی نہ دینے پر معطل کر دیا جبکہ5 میں سے چار آفیسران کو مس کنڈکٹ پر برطرف کر دیا ہے کورونا وائرس سے 24مشتبہ مریضوں کا رپورٹ منفی آنے پر فارغ کر دیا۔
Load/Hide Comments