بلوچستان میں ٹائیگر فورس کے لئے 2ہزار افراد نے رجسٹریشن کروالی
کوئٹہ، بلوچستان میں کورونا وائرس ٹائیگر فورس کے لئے 2ہزار افراد نے رجسٹریشن کروالی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اعلان کردہ ٹائیگرفورس میں شرکت کیلئے 1974مردوں اور 24خواتین نے آن لائن رجسٹریشن کرالی ہے۔رجسٹریشن آئندہ چند روز تک جاری رہے گی۔
Load/Hide Comments