مند، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، طالب علم پر پولیس کا تشدد، شہریوں نے چھڑوا لیا
مند، لاک ڈاؤن نہ کرنے پر مند پولیس کے ہاتھوں گرفتار نوجوان کو عوام وطلباء اورخواتین نے چھڑالیا، گزشتہ روزمند پولیس نے سورو مند میں لاک ڈاؤن کے دوران کمپیوٹرکی دوکان بند نہ کرنے پر اویس احمدنامی طالب علم کو شدید تشدد کانشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیاجس کے بعد عوام، طلباء اور خواتین کی بڑی تعدادنے پولیس تھانہ جاکر احتجاج کیا اور گرفتارنوجوان کو پولیس کے ہاتھوں چھڑاکر لے گئے۔
Load/Hide Comments