نوشکی،لاک ڈاون، انجمن تاجران کے صدر اور دیگر عہدیدار گرفتار
نوشکی،پولیس نے انجمن تاجران کے صدر اور دیگر عہدیداروں کو گرفتار کر لیا، انجمن تاجران نے دکانوں کو کھولنے کے حوالے سے پریس کلب میں میٹنگ بلائی تھی ،شہر میں رش کش کرنے پر انجمن تاجران کے عہدیداران کو گرفتار کیا گیا ،ایس ایچ او نے کہا کہ کرونا عالمی وباء ہے اس پر سیاست کرکے عوام کی جان سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے۔نوشکی انجمن تاجران کی لاک ڈاون کے حوالے سے پریس کلب میں میٹنگ کو روکنے کے لیے پریس کلب کے سامنے پولیس کی خصوصی نفری تعینات تھی
Load/Hide Comments