ساجد بلوچ کی گمشدگی: امیدہے کہ سفارتخانہ متاثرہ خاندان کی مدد کر رہا ہوگا: شیری رحمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سینیٹر شیری رحمن نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امید ہے سویڈن میں موجود پاکستانی سفارتخانہ ساجد حسین بلوچ کی خاندان کو اس کے ڈھونڈنے میں مدد کر رہی ہے، جو 2مارچ سے ہپسیلا سے گمشدہ ہیں۔ اُس کا مزید کہنا تھا کہ وہ اب گمشدہ افرا د کی حیثیت سے درج ہو چکے ہیں اور سویڈن پولیس کی طرف سے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آعاز کیا جا چکا ہے۔
Load/Hide Comments