تیونس میں کورونا وائرس سے لاک ڈاؤن، گشت کیلئے پولیس روبوٹ تعینات
تیونس، کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے وجہ سے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جہاں عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے روبوٹ تعینات کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق تونس کے مختلف علاقوں میں روبوٹ کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جو سڑک پر چلنے والے شہریوں کی جاسوسی کرتا ہے۔رپورٹ کے مطابق روبوٹ گلیوں میں گھومنے والے افراد سے پوچھ گچھ بھی کرلیتا ہے اور ان سے گھروں سے باہر نکلنے کی وجوہات دریافت کرتا ہے
Load/Hide Comments